Tags - تشدد
حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ حیرت ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عزاداری کو چند شرپسند عناصر کو خوش کرنے کیلئے مشکل بنایا جا رہا ہے ۔
News ID: 443611 Publish Date : 2020/09/01
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
News ID: 443492 Publish Date : 2020/08/22
ایرانی محکمہ خارجہ :
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔
News ID: 442821 Publish Date : 2020/05/26
آیت الله مظاهری نے بیان کیا؛
حوزہ علمیہ اصفہا ن کے سربراہ نے غضب و غصہ کو ضبط کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : غصہ و غضب ام المصائب ہے ، گھروں میں والدین کے درمیان ایک دوسرے کی توہین کے اثرات بچوں پہ خراب و نقصان دہ ہوتے ہیں ۔
News ID: 442665 Publish Date : 2020/05/07
ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
News ID: 442491 Publish Date : 2020/04/12
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ بھارت کے بنیادی آئين میں تمام مذاہب اور ادیان کے حقوق کو اچھے اور صاف و شفاف طریقہ سے مد نظر رکھاگيا ہے جو ہندوستان کے بنیادی آئين کی شاندار خوبصورتی ہے۔
News ID: 442239 Publish Date : 2020/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
News ID: 442223 Publish Date : 2020/03/03
ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
News ID: 442198 Publish Date : 2020/02/27
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
News ID: 441932 Publish Date : 2020/01/14
پاکستان:
پاکستان ایک ماہر علم نجوم نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے لیے نیا سال بہت خطرناک ہوگا اور انڈیا کی حمایت کرنیوالا واحد ملک اسرائیل ہوگا جبکہ آئندہ تین سالوں میں ھندوستان کا بھی روس والا حال ہوگا۔
News ID: 441849 Publish Date : 2019/12/31
کسی بھی ملک یا ریاست میں پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور قانون نافذ کرنا ہوتی ہے لیکن ہندوستان کے صوبے اترپردیش (یوپی) پولیس اب پوری طرح سے کسی خونخوار دہشت گرد گروہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔
News ID: 441848 Publish Date : 2019/12/31
ڈاکٹر سلیم حیدر:
ایم آئی ٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے اور پاکستان سمیت عالم اسلام کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارتی ظلم اور بربریت کے آگے مسلمان ڈٹے ہوئے ہیں لیکن مسلمان ممالک کی بے حسی کا شکار ہیں ۔
News ID: 441844 Publish Date : 2019/12/30
آزاد بھارت میں جینے والوں یہ آپ کی آواز ہے ملک کے ھرباشندےکی آوزہے جو اپنی مادر وطن بھارت سےمحبت کر تے ہیں انکی آواز ہےآپکو ان آر سی کاعلم ہوا تو پریشان ہیں ۔
News ID: 441837 Publish Date : 2019/12/30
ھندوستان کی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے لیں گے۔
News ID: 441832 Publish Date : 2019/12/29
ھندوستانی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
News ID: 441831 Publish Date : 2019/12/29
سابق پولیس افسر سنجیو بھٹ:
بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر سنجیو بھٹ پر زندگی تنگ کر دی ہے۔
News ID: 441819 Publish Date : 2019/12/26
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
News ID: 441818 Publish Date : 2019/12/26
شہریت ترمیمی قانون ایک ایسا قانون ہے جو آئین ہند کی سراسر خلاف ورزی ہے جس سے عوام میں شدید ناراضگی ہے اور لوگ ملک گیر پیمانے پر امن امان کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں
News ID: 441802 Publish Date : 2019/12/23
حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب نے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف "احتجاجی جلسہ برای تحفظ آئین ہند" منعقد کیا ۔
News ID: 441776 Publish Date : 2019/12/18
ھندوستان میں شہریت کے متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات پروحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء و طالبات شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 441769 Publish Date : 2019/12/16