تشدد - صفحه 2

ٹیگس - تشدد
کشمیر میں بھارتی فوج کے تشدد کے باعث 15 سالہ لڑکے نے جام شہادت نوش کرلی۔
خبر کا کوڈ: 441336    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیریوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441092    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندوستانی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441091    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

ھندوستان:
جے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد اب 15 پولیس اسٹیشنوں کے حددومیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441047    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 440929    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات سے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا سمیت دیگر ممالک کے یہودی بھی تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440748    تاریخ اشاعت : 2019/07/07

آیت الله نجفی:
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ اصلی محمدی اسلام مبین تشدد و انتہا پسندی ، قتل عام و غارت گری کا سخت مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440622    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

جب مغربی ممالک کی عوام اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنے ذرائع ابلاغ کے وسیع اور موثر پروپیگنڈے کا شکار ہوتی ہے تو اس کا نتیجہ مسلمانوں کے خلاف شدت پسندانہ اقدامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے جس کی تازہ ترین مثال ہمیں نیوزی لینڈ میں دکھائی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440003    تاریخ اشاعت : 2019/03/17

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439802    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437806    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

امام علی علیہ السلام کی محبت و معرفت کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، بلکہ ان کی عنایات کے بغیر انسانیت کا وجود ناقص و بے معنی ہے جس کے بغیر سازِ حیات کے سارے تار بیکار ہیں! اس عظیم ہستی کی فضیلت دنیا کے تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے بیان کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 437806    تاریخ اشاعت : 2018/12/02

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ علامہ حیدر علی جوادی کے فرزند علامہ حسن جوادی کی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد کے سبب ان کی شہادت کے خلاف سند بھر میں نماز عید الاضحٰی کے موقع پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436919    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436916    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436587    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پر تشدد واقعات کے نتیجے میں ۸۶ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436391    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436010    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پر تشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436004    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

مصری دانشور کے ساتھ رسا نیوز کی گفت وگو :
مصر کے ایک مفکر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سعودی عرب وہابیت کو پھیلانے کے لئے الازہر مصر کو خاموش رہنے کے بدلے میں حق السکوت دیتا ہے مصر میں وہابی نظریہ کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434945    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

روس کے ایوان صدر کے ترجمان :
روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 434854    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

پاکستان بارڈر سیکورٹی فورس لیویز کی جانب سے پاکستانی زائرین پر تشدد کیے جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431673    تاریخ اشاعت : 2017/11/05