سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
عواد بن صالح العواد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
دونوں وزراء نے رابطوں کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کا خواہاں ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے