12 September 2018 - 23:41
News ID: 437128
فونت
روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔
ولادی میر پوتن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روس کے صدر پوتین نے چینی صدر شی جینپینگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین نے اقتصادی اور تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ روبل اور یوآن سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬