26 September 2018 - 12:20
News ID: 437237
فونت
امریکی مبصرین :
بعض امریکی مبصرین نے کہا کہ اجلاس میں ٹرمپ کے بیانات امریکی ڈپلومیسی کی تاریخ میں باعث شرم ہیں۔
ٹرمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بعض امریکی مبصرین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عالمی اجلاس میں ٹرمپ کی تنہائی کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس میں ٹرمپ کے بیانات امریکی ڈپلومیسی کی تاریخ میں باعث شرم ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ک 73 ویں اجلاس میں مضحکہ خیز تقریر کی جس اجلاس کے سب شرکا نے اس کا مذاق اڑایا۔

یاد رہے کہ اس تقریر کے ایک گھنٹے بعد امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ویب سائٹ نے سب اقوام متحدہ میں ٹرمپ کے بیانات پر ہنسیں کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کردی۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬