26 September 2018 - 15:16
News ID: 437238
فونت
آسٹریا کے صدر:
آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔
آسٹریا کے صدر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے صدر نے امریکی صدر کے ایران کے خلاف بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا  ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔

آسٹریا کے صدر کا کہنا ہے کہ انھیں ایران کے خلاف امریکی صدرٹرمپ کے مؤقف پر سخت تشویش ہے امریکی صدر کی باتوں سے جنگ کی بو آتی ہے اور عالمی برادری اس وقت کسی بھی جنگ کو تحمل کرنے کے شرائط میں نہیں ہے۔

آسٹریا کے صدر نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کو ایران کے خلاف جنگ کی فکر ذہن سے نکال دینی چاہیے۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬