ایران :
ایران کا پارلیمانی وفد ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔
رسا نیوز ایجنسی کے مطابق، ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے سیاسی امور کی مستقل کمیٹی کا اجلاس پیر کو پاکستان کی گوادر بندرگاہ میں تشکیل پا رہا ہے۔یہ اجلاس آئندہ بدھ کے روز تک جاری رہے گا۔اس اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان جانے والے ایران کے پارلیمانی وفد میں محمود نگہبان سلامی، ہاجر چنارانی اور علی کاظمی شامل ہیں۔/۹۸۸/ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے