03 January 2019 - 13:47
News ID: 439045
فونت
امریکی سینیٹر :
امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ڈونالڈ ٹرمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی ہے۔

امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جھوٹے، خود پسند اور جعل ساز شخص ہیں۔

در ایں اثناء امریکی ادارے پبلک پالیسی نے ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے جس میں امریکہ کے 52 فیصد عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے۔

اس سروے رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی مقبولیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے اور اب یہ 39 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬