محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
![](/files/ur/news/2019/2/7/1655_466.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔
قطری وویر خارجہ نے کہا کہ اس اجلاس میں داعش کے بہیمانہ جرائم کو روکنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
انہوں نے کہا کہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائي اور عالمی سطح پر تعاون بہت ضروری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے