11 July 2019 - 20:12
News ID: 440786
فونت
بہرام قاسمی :
فرانس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ فرانس سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون کو اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں تعینات ایرانی سفیر بہرام قاسمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سفارتکاری اور مذاکرات اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم خارجہ پالیسی ہے اور فرانسیسی صدر موجودہ تنازعات کی کمی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فرانس ایک اہم یورپی ملک ہے اور وہ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

قاسمی نے کہا کہ سفارتکاری اور مذاکرات اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل خارجہ پالیسی ہے اور ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یک طرفہ پالیسیاں، حقیقت کو انکار کرنا، دھمکیاں اور پابندیاں دنیا میں ایک ناکام رویہ ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬