تنازعات

ٹیگس - تنازعات
بہرام قاسمی :
فرانس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ فرانس سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون کو اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440786    تاریخ اشاعت : 2019/07/11

کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436871    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں امت مسلمہ کے تنازعات کے حل میں قطعی مخلص نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435040    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

دارالعلوم مدرسہ کے سربراہ :
مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے کہا ہے کہ ایران میں بدامنی اور عدم استحکام دشمن کی خواہش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434718    تاریخ اشاعت : 2018/01/21