ٹیگس - فرانس
ٹیگ: فرانس
ایران نے فرانس یسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443632 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
بہرام قاسمی :
فرانس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ فرانس سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون کو اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 440786 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
نیوز کوڈ: 440744 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
فرانس میں پچھلے ہفتے کے پُرتشدد مظاہرے کے بعد پیرس اور دیگر شہروں میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔
نیوز کوڈ: 440041 تاریخ اشاعت : 2019/03/24
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا: مراجع تقلید کا کردار اور ان کا موقف مکتب اهل بیت علیھم السلام کا آئینہ دار ہے ۔
نیوز کوڈ: 439546 تاریخ اشاعت : 2019/01/16