فرانس - صفحه 2

ٹیگس - فرانس
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کسی بھی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435261    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایمنوئیل میکرون:
فرانس کے صدر ایمنوئیل میکرون نے سعودی عرب سے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432430    تاریخ اشاعت : 2017/12/27

فرانس میں قائم مسجد کو انتہا پسندی اور شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں چھے ماہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432305    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

فرانس کے صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432208    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

فرانس اور سوئیزرلینڈ کی مشترکہ کمپنی لافارژ نے کہا ہے کہ اس نے شام میں اپنے سیمنٹ کے کارخانے کو بچانے کے لئے دوہزار تیرہ اوردوہزار چودہ میں داعش کی براہ راست مالی مدد کی تھی اور اس کو غنڈہ ٹیکس دیاکرتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 432101    تاریخ اشاعت : 2017/12/04

فرانس کے شہر کلیشی میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر ۲۰۰ افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 431765    تاریخ اشاعت : 2017/11/12

فرانس کے صدر میکرون اور عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ٹیلی فون پر باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431591    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران امریکی صدرٹرمپ کے غیر سفارتی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو ختم کرنا ایک بہت غلطی ہوگی
خبر کا کوڈ: 430027    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے ۲۷۱ وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429350    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے ۲۷۱ وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429350    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429287    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429287    تاریخ اشاعت : 2017/08/02

جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428826    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانس س نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427702    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

فرانس کے سیکڑوں مسلمانوں نے پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک مسجد بند کئے جانے پر احتجاج میں شہر کی سڑکوں پر جماعت کےساتھ نماز ادا کی-
خبر کا کوڈ: 427248    تاریخ اشاعت : 2017/04/02

فرانس کے وزیر خارجہ:
فرانس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن کے رویّے کو مبہم و تشویشناک قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426373    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

سیکڑوں فرانس یسی بچے شام میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426120    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

ایران و فرانس کے وزراء خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے فرانس یسی ہم منصب سے ہونے والی پریس کانفرنس میں میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا : تہران کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426046    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

لمبا اسکرٹ پہننے پر؛
فرانس میں ایک مسلمان طالبہ کو لمبا اسکرٹ پہننے پر پرنسپل نے اسکول سے باہر نکال دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422255    تاریخ اشاعت : 2016/05/09

فرانس کے دانشوروں کے ساتھ ملاقات میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا : امریکا اور یورپ میں تکفیری گروہ نے جو عدم تحفظ کا بازار گرم کر رکھا ہے وہ روز بروز بڑھتا چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9236    تاریخ اشاعت : 2016/04/07