06 August 2017 - 14:32
News ID: 429350
فونت
فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے ۲۷۱ وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔
دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے 271 وہابی دہشت گرد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں اور سکیورٹی فورسز کی ان پر قریبی نظر ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ عراق اور شام سے واپس آنے والے دہشت گردوں نے عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کڑی نظر ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ فرانس سے 700 وہابی دہشت گرد داعش میں شامل ہونے کے لئے عراق اور شام گئے تھے ان میں سے کچھ واپس آگئے ہیں اور انھوں نے فرانس میں دہشت گردانہ حملوں میں کم سے کم 100 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬