آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے اسلام میں انفاق اور برابری کے حوالے سے موجود روایات کی تشریح کرتے ہوئے کہا: فقراء اور ضرورتمندوں کی دستگیری ماہ مبارک رمضان کا بہترین عمل ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن آیت الله محسن فقیہی نے رسا نیوز کے مجازی منبر کے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے اسلام میں انفاق اور برابری کے حوالے سے موجود روایات کی تشریح کی۔
انہوں نے ماه مبارک رمضان کا بہترین عمل انفاق ، برابری اور ایثار و فداکاری جانا اور کہا کہ خداوند متعال نے بندوں کی امداد کے مختلف مراتب معین کئے ہیں ۔
آیت الله فقیهی نے یہ کہتے ہوئے کہ دوسروں کی مدد کرنے والے افراد کے مختلف درجات ہیں تاکید کی: ایک درجہ یہ ہے کہ کسی کے پاس اپنے خرچ سے زیادہ ہے تو وہ اس میں سے کچھ دوسروں کو بخش دیتا ہے اسے خدا کی راہ میں انفاق کا نام دیا جاتا ہے ۔/۹۸۸ /ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے