16 May 2020 - 05:41
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442743
فونت
جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے پرنسل گذشتہ شب انتقال کرگئے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے پرنسل حجت الاسلام و المسلمین محمد علی محمدی  نے 60 سال کی عمر میں ندائے الھی کو لبیک کہا ۔

اس رپورٹ کے مطابق، وہ ایک مدت سے مریض تھے گذشتہ شب طبیعت بگڑنے کی وجہ سے انہیں باندار کے ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ کیا گیا جہاں انہوں نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔

علماء و طلاب ھندوستان نے اسے علمی معاشرہ کا عظیم فقدان جانا اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی نیز ان کی مغفرت و بلندی درجات کی دعا کی ۔/۹۸۸/ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں