24 June 2020 - 14:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443004
فونت
دفتر حفظ و نشر آثار رهبرانقلاب  کے ذمہ دار ڈاکٹر حمید رضا مقدم ‌فر نے رسا نیوز ایجنسی کا معاینہ کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، دفتر حفظ و نشر آثار رهبر انقلاب  کے ذمہ دار ڈاکٹر حمید رضا مقدم ‌فر نے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس کا معاینہ کیا اور قریب سے اس حوزوی میڈیا کی سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔

نیز انہوں نے رسا نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائریکٹر حجت الاسلام محمد مهدی محققی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس دیدار کے آغاز میں رسا نیوز ایجنسی کے مخلتف شعبہ جات کے ذمہ داروں اور مدیروں نے دفتر حفظ و نشر آثار رهبرانقلاب  کے ذمہدار ڈاکٹر حمید رضا مقدم ‌فر کو اپنی سرگرمیوں کی مختصر رپورٹ پیش کی۔

اس ملاقات کے دوران ڈاکٹر حمید رضا مقدم ‌فر نے عصر حاضر میں میڈیا خصوصا انقلابی میڈیا کی اھمیت و حیثت کے سلسلہ میں گفتگو کی ۔ /۹۸۸/ن

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں