‫‫کیٹیگری‬ :
10 June 2013 - 18:58
News ID: 5516
فونت
بحرین پارلیمنٹ کے وھابی ممبر:
رسا نیوز ایجنسی - بحرین پارلیمنٹ کے وھابی ممبر نے ایران پر شام کے داخلی مسائل میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے کہا: عالم اسلام جان و مال کے ذریعہ شامی دھشتگروں کی مدد کرے ۔
جاسم سعيدي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین پارلیمنٹ کے وھابی ممبر جاسم سعیدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: شامی دھشتگروں کو مدد پہونچانے کے سلسلہ میں علما کا متفقہ فیصلہ ہے ، اور علمائے کرام سے ھماری درخواست ہے کہ شام میں جھاد کرنے یا جھاد نہ کرنے کے حوالہ سے روشن فتوا دیں  ۔ 


نیز انہوں ںے دیگر وھابی علما کی طرح ایران پر حملہ ور ہوتے ہوئے کہا کہ حزب الله و ایران ملت شام کے قتل کے لئے شام میں موجود ہے ۔


واضح رہے کہ منامہ کے امام جمعہ اور بحرین میں وھابیوں کے نامور مفتی شیخ عادل الحمد نے بھی کچھ دنوں قبل شامی دھشتگروں کی مدد واجب بتاتے ہوئے کہا تھا کہ بحرینی فوج اور پولیس شام مخالفین کی تربیت کرے  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬