27 September 2009 - 14:46
News ID: 328
فونت
حوزه علمیہ اوریونیورسٹی کےاستاد:
رسا نیوز ایجنسی - حوزه علمیہ اوریونیورسٹی کےایک استاد نےشھر اردبیل کے لوگوں کے درمیان کہا: وھابیت کوشش میں ہے تاکہ شیعه اور سنی کے درمیان تفرقہ ڈال دے.
وھابیت شیعه اور سنی کے درمیان تفرقه ڈال رہی ہے


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی اردبیل سے رپورٹ کے مطابق ، حجت ‌الاسلام مهدی پیشوایی، مورخ، حوزه علمیہ اوریونیورسٹی کے استاد نے گزشتہ شب ، هشتم شوال سالگردانھدام بقاع متبرکه ائمہ بقیع کے سلسلےسے، فتنہ وھابیت کے موضوع پہ مسجد اعظم اردبیل میں منعقد اجتماع میں کہا : متعصب اور تندرو وھابی جواهل بیت علیہم السلام کے حق میں جنایتوں کا ارتکاب کیا فقط شیعوں سے مخصوص نہی ہے .

انہوں نے کہا : اج اس فرقہ کی جنایت بہت بڑہ گئی ہے اور گزشتہ سے زیادہ خطرناک ہوگئی ہے یہاں تک کہ مختلف اجتماعات خصوصا دینی فرائض کی انجام دھی کے وقت مسلمانوں کو شھید کرتے ہیں اور شیعه و سنی کو ایک دوسرے سے جدا ہوتے دیکھکرخوش ہوتے ہیں .

حجت الاسلام پیشوایی نے کہا: یہ فرقہ ضالہ دوگروپ سلفی اور وھابی میں کوشش کررہے ہیں کہ احمد ابن ‌‌تیمیمه  کے راستے پر چلیں اورمختلف راستے سے شیعہ اور اھل سنت کے درمیان اختلاف ڈال دیں .
 
حوزه علمیہ اوریونیورسٹی کےاس استادنے وھابیت کے بعض فاسد عقائد کی توضیح دیتے ہوئے کہا : وھابیت معتقد ہے کہ حرم پیغمبر(ص) کا احترام اور ائمه (س) کی زیارت حرام ہے

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وھابیت جسمانیت خداوند کی معتقد کہا : یہ فرقہ اس طرح کی باتوں کو پھیلا کر جس عقلی دلیل بھی موجود نہی ہے کوشش کر رہی ہے کہ مسلمانوں کے درمیان شرک کو پھیلادے .

حجت الاسلام پشوایی نے کہا : اج بھی اس گمراہ فرقہ نے سعودی کے حکومت کے پیسے اور انگلینڈ کی سیاست کے تحت شیعوں کے اعتقادات میں بدعت گزاری کا کام شروع کردیا ہے .

انہوں نے مزید کہا : شیعہ ھرگز اپنی مجلسوں میں نہ اگاہ اورنہ سنجیدہ حرکتوں کے ذریعہ وھابیت کو موقع نہ دیں. 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬