‫‫کیٹیگری‬ :
16 July 2013 - 16:13
News ID: 5654
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن گلریزاں کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی آزادی کیلئے ایک ارب 200 ملین ریال کی امداد کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق،  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج پیر کی صبح جشن گلریزاں کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے  ایک ارب 200 ملین ریال دیہ ادارے کو امداد فراہم کی۔


واضح رہے کہ عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئے ہر سال جشن گلریزاں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬