مدد

ٹیگس - مدد
خبر کا کوڈ: 443144    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

ایران کے مشہور تجزیہ نگار ؛
حجت الاسلام عارف ابراہیم نے بیان کیا : عرب ممالک کے حکام جیسے متحدہ عرب امارات جس کا ہاتھ اس وقت یمن کے مظلوم و بے گناہ عوام کے خون میں رنگین ہے وہ اب فلسبین کی مدد کرنے کی کوشش میں ہے اس کے اس اقدام کے پشت پردہ دوسرا ھدف پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442925    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

جہاں تک ہو سکے انسان نیکی اور مدد مخفی طور پہ اور چھپ کے انجام دے اور ائمہ علیہم السلام کا بھی یہی طریقہ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442522    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ عین ممکن ہے کہ مختلف لوگوں کے لیے یکساں حقائق کے مختلف معنی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 442479    تاریخ اشاعت : 2020/04/09

افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441990    تاریخ اشاعت : 2020/01/23

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے سربراہ کو ایران کے شمالی صوبے گلستان میں تباہ کن سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 440042    تاریخ اشاعت : 2019/03/24

اربعین کمیٹی کے مطابق زائرین کی خدمت رسانی کے لیے کمیٹی کے اراکین بارڈر پہنچ چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437378    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اربعین کمیٹی کے مطابق زائرین کی خدمت رسانی کے لیے کمیٹی کے اراکین بارڈر پہنچ چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437378    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

عمان نے کہا ہے کہ اس کے ہوائی اڈے یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے کی غرض سے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437275    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

عمان نے کہا ہے کہ اس کے ہوائی اڈے یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے کی غرض سے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437275    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

امریکہ کے ویزہ آفیس کے سابق سربراہ نے کہا:امریکہ روزانہ ایک کروڑ ڈالر اور ہر مہینے ۳۰ کروڑ ڈالرسے اسرائيل کی مدد کرتا ہےیہ مدد بند ہونی چاہییے اور لوگوں کو اس بارے میں باخبر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435986    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن گلریزاں کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی آزادی کیلئے ایک ارب 200 ملین ریال کی امداد کی ۔
خبر کا کوڈ: 5654    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن گلریزاں کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی آزادی کیلئے ایک ارب 200 ملین ریال کی امداد کی ۔
خبر کا کوڈ: 5654    تاریخ اشاعت : 2013/07/16