29 August 2015 - 14:48
News ID: 8409
فونت
انصار الله ہمن :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کے ذرایع ابلاغ کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کی عوام پر اپنی جارحیت کے سلسلہ کو جاری رکھے گا تو اس کو اس عمل کا نتیجہ بہت سخت و دردناک تحمل کرنا پڑے ہوگا ۔
انصار الله ہمن


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ذرایع نے یمن کے سیاسی میدان میں جلد مذاکرات ہونے کے سلسلہ میں کہا ہے کہ مغربی اتحادیہ نے یمن کی سیاسی راہ حل پیدا کرنے کے لئے نئے اقدام و کوشش میں مشغول ہیں ۔

اس ذرایع نے وضاحت کی ہے کہ یورپ یونین کے سفیر نے مسقط میں یمن کے ایک گروہ سے جو اس وقت مسقط میں موجود ہیں ملاقات کی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ یورپ یونین کی طرف سے بہت ہی جلد تجویز پیش کی جائے گی ۔

سعودی عرب پر اسکاد میزائیل داغنے جانے کے سلسلہ میں جس میں سے ایک حال ہی میں نجران کے بجلی اسٹیشن کو تباہ کیا ہے ، انصار اللہ تحریک یمن کے ذرایع ابلاغ کونسل کے سربراہ احمد حامد نے الاخبار نیوز پیپر سے گفت و گو میں کہا : اس میزائیل کے داغے جانے کے زمان و مکان کا انتخاب فرماندار کے عہدہ ہے ۔

انہوں نے اسی طرح تاکید کی ہے : اگر سعودی عرب یمن کی عوام پر اپنی جارحیت کے سلسلہ کو جاری رکھے گا تو اس کو اس عمل کا نتیجہ بہت سخت و دردناک تحمل کرنا پڑے ہوگا ، ہمارے پاس ایسے پلان ہیں جس کی فکر دشمن کر ہی نہیں سکتا ہے اور بہت ہی جلد ہمارے اس اقدم کو ملاحظہ کیا جائے گا اور یمن کے میزائیل نظام کو سالم ہونے کی تاکید کی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬