حکومتی اداروں میں ایسے متنازع لوگ بیٹھے ہیں، جو فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں
حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر :
ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ نے کہا کہ اہل تشیع کو اقلیت سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
اہل سنت ہمارے بھائی ہیں ہم ان کے جذبات و احساس کا خیال رکھتے ہیں وہ بھی ہمارے جذبات و احساسات کا خیال رکھیں
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں ، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی ترجمان نے کہا کہ صحیفہ سجادیہ معارف الہی اور مناجات کا بے مثل خزانہ ہے ۔
۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین سید رضا حیدر رضوی انتقال کرگئے
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر مکتب سدرۃ المنتہیٰ کا تعزیت نامہ
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
کشمیر تنھا نہیں ہے / مشہد مقدس میں کشمیریوں کی حمایت میں مظاھرہ + تصویر
کشمیری طلاب کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اہل تشیع اور اہلسنت برادران مل کر تکفیری عناصر کے ذریعہ فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنائے نگے
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دی جائے گی۔
ہم نے گردنیں کٹا دی ہیں، لیکن یزیدیت کی اطاعت قبول نہیں کی
حجت الاسلام محمد حسین اکبر :
تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن کی محبت اہلبیت اطہار و آئمہ معصومین علیہم السلام اور اصحاب رسول ؓ جن کی تعداد کم از کم ایک لاکھ چالیس ہزار بیان کی جاتی ہے کا دل سے احترام کرتے ہیں لیکن عقیدہ خلافت اور امامت کے لحاظ سے ہمارا عقیدہ مختلف ہے۔