‫‫کیٹیگری‬ :
12 November 2019 - 23:09
News ID: 441599
فونت
قرآنی مقابلوں میں ججمنٹ کے لیے کورس ایرانی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے دمشق میں قرآنی مقابلوں میں جج منٹ کے لیے کورس «حی الامین» کے علاقے میں واقع مجمع الزهرا(س) کمپلیکس میں شروع کیا گیا ہے۔

ایرانی ثقافتی سفیر ابوالفضل صالحی نیا کے مطابق مذکورہ کورس رمضان المبارک میں منعقد ہونے والے کورس کا تسلسل ہے ۔

انکا کہنا تھا: اس کورس میں مردوں کے لیے حمید غلامی لیکچر دیں گے جبکہ خواتین کے لیے فھیمہ موسوی کا مقرر کی گیی ہے۔

ابوالفضل صالحی نیا کے مطابق آٹھ دن کے بعد کورس کے اختتام پر امتحان لیا جائے گا۔/۹۸۹/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬