29 June 2016 - 18:08
News ID: 422446
فونت
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے لبنان کے شھر القاع میں ہونے والے بم بلاسٹ کی مذمت کی ۔
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے اپنے بیان میں لبنان کے شھر القاع میں ہونے والے بم بلاسٹ کہ جو 6 افراد کے جاں بحق ہونے اور 19 لوگوں کے زخمی ہونے کا سبب بنا شدید مذمت کی ۔

 

انہوں نے کہا: ایک بار پھر تکفیریوں نے موضع القاع کو اپنی دھشت گردی کا نشانہ بنایا ، تکفیری علاقے کی بربادی میں امریکی پروجیکٹ کا حصہ ہیں، ان کی دھشت گردانہ نگاہ میں علاقے کے مسلمان اور عیسائی سب برابر ہے ۔

 

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے مزید کہا: ان لوگوں کے لئے فقط مذمت کا لفظ استعمال کرنا کافی نیست ہے بلکہ متحد ہوکر ان کے مقابل قیام کی ضرورت ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬