15 September 2016 - 09:42
News ID: 423241
فونت
حزب اللہ نے داعش کی بربریت پر عالم اسلام کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے ۔
داعش دہشت گردوں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں داعش کے وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم پر دنیائے اسلام کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے ۔

حزب اللہ لبنان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : داعش کے جرائم پر خاموش رہنے والے داعش کے مجرمانہ جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔

حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا :  یوم عرفہ کو داعش نے ہولناک جرم کا ارتکاب کیا ہے جس میں داعش نے شام کے شہر دیرالزور میں ۱۹ بے گناہ شہریوں کے سرکاٹ دیئے ۔

حزب اللہ کے مطابق داعش کے جرائم پر خاموش رہنے والے اسلامی ممالک داعش کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬