01 October 2016 - 10:06
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423566
فونت
ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد نے آر پی او سے ملاقات و گفتگو کی ۔
مجلس وحدت مسلمین کے اراکین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے وفد نے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کی سربراہی میں آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری سے ملاقات و گفتگو کی ۔

ملاقات میں محرم الحرام کے معاملات اور ملتان، خانیوال اور لودھراں کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔

 ملاقات میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب سلیم عباس صدیقی، صوبائی میڈیا سیکرٹری سید ثقلین نقوی، ضلع ملتان کے سیکرٹری جنرل سید ندیم عباس کاظمی بھی موجود تھے۔

آر پی او ملتان نے مجلس وحدت مسلمین کے وفد کو تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬