06 October 2016 - 18:27
News ID: 423662
فونت
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں ۷۲ گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے۔
آل سعود نے یمن

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں ۷۲ گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کی خبر دی ہے۔

اسماعیل ولد شیخ کا کہنا ہے یہ جنگ بندی قابل توسیع ہے اور جنگ بندی سے متعلق تمام کمیٹیوں کو فعال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ولد شیخ نے مسقط میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عنقریب جنگ بندی کی دقیق تاریخ اور اس کے آغاز کا اعلان کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جنگ بندی کا اعلان ہوا تھا جس میں آل سعود یھود نے حملہ کا سلسلہ جاری رکھا تھا ۔/۹۸۹ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬