13 October 2016 - 23:03
News ID: 423817
فونت
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماں نے جلوس عاشورہ میں شرکت کی اور جلوس کے انتظامات کا جایزہ لیا ۔
شیعہ علما کونسل پاکستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماں حجت الاسلام رمضان توقیر نے جلوس عاشورہ میں شرکت کی اور جلوس کے انتظامات کا جایزہ لیا ۔

رپورٹ کے مطابق مرکزی جلوس کا آغاز امام بارگاہ امام حسین (ع) سے ہوا، جو کہ کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔

روز عاشور کے دوسرے مرکزی جلوس کا آغاز علی الصبح بستی استرانہ سے ہوا، جس میں مختلف امام بارگاہوں سے تعزیے و عزاداری کے جلوس شامل ہوتے گئے۔

یہ مرکزی جلوس کمشنری بازار سے سٹی میں داخل ہوا۔ چوگلہ، کلاں بازار، توپانوالہ بازار سے گزر کر جوگیانوالی گلی کے راستے سرکلر روڈ سے ہوکر کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬