ٹیگس - جلوس عزا
ٹیگ: جلوس عزا
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
نیوز کوڈ: 443598 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 443597 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
اکستان کے شہر لاہور کے علاقے چوہنگ میں جلوس عزا میں شریک عزاداروں پر لشکر جھنگوی اور تحریک لبیک کے مسلح دہشتگردوں نے حملہ کرکے 10 افراد کو زخم کردیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441252 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
کشمیر میں کرفیو کے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں اس کے باوجود عزاداروں نے ماتمی جلوس نکالے ۔
نیوز کوڈ: 441234 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
نیوز کوڈ: 440692 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
نیوز کوڈ: 440466 تاریخ اشاعت : 2019/05/28