شیعہ علما کونسل پاکستان

ٹیگس - شیعہ علما کونسل پاکستان
حجت الاسلام مظہر عباس علوی :
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا : زائرین کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے حکومت اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں اور مستقبل میں بھی ہمارا تعاون جاری و ساری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432077    تاریخ اشاعت : 2017/12/03

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : حکومت اور پولیس مذہبی تعصب اور فرقہ واریت پھیلانے میں فریق بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431878    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ایران اور عراق جانے والے زائرین کے لئے کوئٹہ تفتان کا زمینی راستہ سب سے موزوں راستہ ہے لیکن عوام کو ایک منصوبہ بندی کے تحت پریشان کیا جاتاہے ۔
خبر کا کوڈ: 430452    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

حجت الاسلام عارف واحدی :
شیعہ علما کونسل پاکستان نے کہا : چند تکفیری مائنڈ سیٹ گروہ کے افراد ملک کا امن و امان تباہ کرنے کی سازش میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429945    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

مفتی جعفر قادیانیوں کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہے، اپریل ۱۹۷۹ء کے بھکر کنونشن میں قائد ملت جعفریہ منتخب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429715    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

مفتی جعفر قادیانیوں کے خلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہے، اپریل ۱۹۷۹ء کے بھکر کنونشن میں قائد ملت جعفریہ منتخب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 429715    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آئی ایس پی آر نے سانحہ راولپنڈی کے اصل ملزمان منظر عام پر لاکر ہمارے موقف پر مہر ثبت کر دی کہ ملک میں فرقہ واریت نہیں دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429641    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آئی ایس پی آر نے سانحہ راولپنڈی کے اصل ملزمان منظر عام پر لاکر ہمارے موقف پر مہر ثبت کر دی کہ ملک میں فرقہ واریت نہیں دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429641    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : شعائر اللہ کی توہین کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے، یہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 429610    تاریخ اشاعت : 2017/08/23

شیعہ علما کونسل پاکستان :
شیعہ علما کونسل پنجاب نے کہا : رمضان المبارک میں کثرت سے یاد باری تعالیٰ، تلاوت اور تفسیر قرآن پر توجہ ہونی چاہیے۔ تاکہ ماہ مقدس کی برکات سے زیاد ہ سے زیاد ہ مستفید ہوا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428274    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

حجت الاسلام سبطین سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : اسرائیل اور امریکہ کی مدد کی منتیں کرنے والے کبھی کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 426031    تاریخ اشاعت : 2017/01/31

شیعہ علما کونسل پاکستان:
شیعہ علما کونسل نے کہا : یمن، بحرین ہو یا شام عوام کو ان کا حق حکمرانی ملنا چاہیے۔ بیرونی ممالک کی مداخلت کاخاتمہ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425710    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے بیان کیا : عزاداری کے تحفظ کے لئے ملت جعفریہ کا ہر کارکن اپنی جانیں بھی قربان کرانے کے لئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423962    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماں نے جلوس عاشورہ میں شرکت کی اور جلوس کے انتظامات کا جایزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423817    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماں نے جلوس عاشورہ میں شرکت کی اور جلوس کے انتظامات کا جایزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423817    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی لاھور جامعۃ المنتظر کے سربراہ اور دیگر علمائ کرام کے ساتھ ملاقات ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 423312    تاریخ اشاعت : 2016/09/18

شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام ملک بھر میں ڈویژنل سطح پر تحفظ عزاداری کانفرنسیں منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 423070    تاریخ اشاعت : 2016/09/06

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : عہدہ اعزاز اور عوامی اعتماد کیساتھ ذمہ داری بھی ہے، جسے نبھانا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422831    تاریخ اشاعت : 2016/08/25