شیعہ علما کونسل پاکستان - صفحه 2

ٹیگس - شیعہ علما کونسل پاکستان
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر : مرحوم سید محمد دہلوی نے شیعہ حقوق کیلئے پاکستان میں جدوجہد کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 422760    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے :
شیعہ علما کونسل پاکستان اور جے ایس او کی طرف سے قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان اتحاد امت کانفرنس منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422602    تاریخ اشاعت : 2016/08/09

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے بیان کیا : استاد العلما حضرت آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی دام ظلہ کا شکریہ ادا کرتے ھیں کہ انہوں نے اس سلسلہ میں اقدام کیا جو عوام کے لئے باعث عبرت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 422534    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

شیعہ علما کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل کا اعلی سطحی وفد کی حجت الاسلام عارف واحدی کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل خان آمد شہید شاہد شیرازی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 422504    تاریخ اشاعت : 2016/07/16