18 November 2016 - 22:45
News ID: 424547
فونت
عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراقی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے -
عراق

 

رسا نیوز ایجنسی کی اسکائی نیوز سے رپورٹ کے مطابق، عراقی افواج نے جمعے کو موصل کے جنوب میں واقع تاریخی شہر نمرود کے شمال میں تل واعی اور عمرکان علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے - عراقی افواج نے ان کارروائیوں کے دوران داعش کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے -

ادھر موصل کے مشرق میں بھی عراقی افواج نے التحریر محلے کے اطراف میں داعش پر کاری ضرب لگائی ہے - موصل کے مغربی علاقےتلعفر میں بھی عراق کی عوامی رضاکار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے -/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬