شامی فوج اور انیٹیلی جینس کے جوانوں نے جنوب مغربی حلب میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے اسلحہ گودام کو تباہ کردیا ہے۔
![حلب شام](/Original/1394/11/19/IMAGE635905496849474550.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فوج اور انٹیلی جینس کے جوانوں کی فراہم کردہ معلومات کی بیناد شامی فضائی کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی مغربی حلب میں واقع داعش کے سب سے بڑے اسلحہ گودام پر کئی بار بمباری کی ہے۔
خبروں کے مطابق شامی فضائیہ کی بمباری میں، مداجن الکیالی اور تل حدیہ کے قریب واقع دہشت گردوں کا سب سے بڑا اسلحہ گودام مکمل طور پر تہس نہس ہوگیا ہے۔
شام کی انٹیلی جینس نے مذکورہ اسلحہ گودام کے بارے میں موثق معلومات فراہم کی تھی۔/۹۸۸/ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے