21 November 2016 - 21:39
News ID: 424600
فونت
صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر نے اعلان کیا کہ اس ملک کے شیعہ بغیر لائسنس کسی مذھبی پروگرام اور اجتماع کو انجام دینے کا حق نہیں رکھتے ۔
نائجیریا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر عبد اللهی گاندوجہ نے اعلان کیا کہ اس ملک کے شیعہ ھر کام کو انجام نہیں دے سکتے کیوں کہ اس سے دیگر شھریوں کے حقوق ضائع ہوتے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا: پولیس بغیرلائسنس کے کوئی بھی پروگرام منعقد نہیں ہونے دے گی ۔

صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر نے ایسے حالات میں شیعوں پر پابندیاں لگانے کی گفتگو کی ہے جب گذشتہ ھفتہ سموار کو شھر کانو کی پلیس نے ماتمی جلوس پر حملہ کر کے سیکڑوں عزاداروں کو شھید اور زخمی کردیا تھا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۳۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬