حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ امور دینیہ کے زیر اہتمام اربعین امام حسین(ع) کے سلسلہ میں ۲۰ صفر کے دن مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ امور دینیہ کے زیر اہتمام اربعین امام حسین(ع) کے سلسلہ میں ۲۰ صفر کے دن مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا تھا۔
اس موقع پر مجلس عزا سے شیخ عبد الدجیلی نے خطاب کیا اور زائرین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے بعد ماتم داری کا بھی انعقاد کیا گیا اور امیر المومنین (ع) کو ان کے فرزند دلبند کا پرسہ پیش کیا گیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے