28 November 2016 - 18:39
News ID: 424740
فونت
حجت الاسلام شیخ نبیل قاوق:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔
شیخ نبیل قاووق


رسا نیوز ایجنسی کی سانا سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ  شیخ نبیل قاوق نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔

انھوں نے کہا  ک امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل امت مسلمہ کے دشمن ہیں جو عراق اور شام میں اسلامی مقاومت کی کامیابیوں سے سخت ناراض ہیں۔

انھوں نے کہا کہ عراق اور شام میں وہابی دہشت گردوں کی شکست در خقیقت امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کی شکست  اور فلسطین کی فتح ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬