شیخ نبیل قاووق

ٹیگس - شیخ نبیل قاووق
خبر کا کوڈ: 440679    تاریخ اشاعت : 2019/06/27

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435619    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

جزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے ممبر نے ایک تقریب میں بیان کیا : سعودی عرب اور صیہونی حکومت لبنان میں اپنے ناپاک مقصد حاصل نہیں کر پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435419    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب کے مجرم اور جرائم پیشہ بادشاہ نے یمن میں خون کی ندیاں بہا رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435363    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نبیل قاووق نے کہا ہے کہ خلیج فارس کےفتنہ پروراور وہابی دہشت گردوں کے حامی عرب شیوخ فوعہ و کفریا کے ۶۸ معصوم بچوں سمیت ۱۲۶ افراد کے بہیمانہ ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427563    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر:
حزب اللہ لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے نائب صدر نے اس بات کی تاکید کی کہ دھشت گرد گروہ سعودیہ کے پیسوں کے ذریعہ صھیونی اھداف کی تکمیل میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424887    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

حجت الاسلام شیخ نبیل قاوق:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے دشمن اسلامی مقاومت کی کامیابیوں پر سخت برہم اور ناراض ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424740    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا : اس وقت یمن، شام اور عراق میں بے گناہ عوام کا جو خون بہایا جا رہا ہے اس کی ساری ذمہ داری آل سعود پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422810    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر:
حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے نائب صدر نے کہا : حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422547    تاریخ اشاعت : 2016/07/25

حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شامی دھشتگردوں کے خلاف ہونے والی جنگ میں روس کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا: شامی دھشتگردوں پر روس کا حملہ شامی امنگوں کا بیان گر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8520    تاریخ اشاعت : 2015/10/05