08 December 2016 - 21:16
News ID: 424951
فونت
ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ۴ دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔
کالعدم لشکر جھنگوی کے ۴ دہشت گرد واصل جہنم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ۴ دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فرار ہونیوالے دہشتگردوں کی پناہ گاہ سے ۳ کلو بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، جدید ڈیوائسز اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے شیخوپورہ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی گئی جس میں ۴ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ۴ دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فرار ہونیوالے دہشتگردوں کی پناہ گاہ سے 3 کلو بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، جدید ڈیوائسز اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے اور ان کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر روانہ کر دی گئی ہے /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬