ٹیگس - دہشت گردی
افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443269 تاریخ اشاعت : 2020/07/25
مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کیا جا رہا ہے۔سیکولر ریاست اور سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے جھاگ کی طرح بیٹھ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442243 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعشی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441940 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے سبب مخدوش صورت حال کا سامنہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 440256 تاریخ اشاعت : 2019/04/25
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے کہا :مومن وہ ہے جو اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھتا ہو، انبیاء کو مانتا ہو اور قیامت کو مانتا ہو اور ملائکہ پر ایمان رکھتا ہو اس کا قتل جائز نہیں۔
خبر کا کوڈ: 440116 تاریخ اشاعت : 2019/04/07
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اگر مذاہب میں ٹکراؤ شروع ہوگیا، تو پھر یاد رکھا جائے دنیا کا امن تباہ ہو جائیگا ۔
خبر کا کوڈ: 439999 تاریخ اشاعت : 2019/03/17
سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں جاری اس دہشتگردی کی لہر کو روکنے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ناکام نظر آتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439977 تاریخ اشاعت : 2019/03/14
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ماضی کی طرح شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے کہا کہ ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439859 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
ایران میں پاکستانی سفیر:
رفعت مسعود نے کہا :خارجی عناصر ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان کے مکروہ عزائم کو روکنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439811 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے ۲ بم دھماکوں میں ۵۶ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 439798 تاریخ اشاعت : 2019/02/19
علی لاریجانی :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 439779 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
بہرام قاسمی :
ایرانی محمکہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : یہ دہشتگرد تنظیم خطے کے بعض ممالک کی مالی، سیاسی اور عسکری حمایت یافتہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 439766 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
شام کے وزیر خارجہ "ولید المعلم" نے اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439687 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کر سربراہ نے کہا کہ کراچی کو امن کا گہوارہ بناکر ہی معیشت کو مضبوط اور بے روزگاری کی لعنت ختم کی جا سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 439513 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 438831 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 438831 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
ایرانی گارڈین کونسل نے دہشت گردی کی فنانسنگ کی روک تھام (CFT)کے معاہدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کو اصولی قوانین کے خلاف قرار دے کر اسے منظور نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 437568 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایرانی گارڈین کونسل نے دہشت گردی کی فنانسنگ کی روک تھام (CFT)کے معاہدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شمولیت کو اصولی قوانین کے خلاف قرار دے کر اسے منظور نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 437568 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437344 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437344 تاریخ اشاعت : 2018/10/08