Tags - دہشت گردی
درس خارج میں پیش ہوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے مسجد امام علی بن ابی طالب (ع) میں شیعوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور سعودی عرب کے علماء و مفتیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا : آپ لوگ اپنے آپ کو عالم دین ہونے کا نام دیتے ہیں یہ کیسی بنیادی بے توجہی ہے کہ ظاہری مذمت کرنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں ۔
News ID: 8166    Publish Date : 2015/05/24

حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ایشیا افریقہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گردی سے مقابلے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے ۔
News ID: 8071    Publish Date : 2015/04/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی ، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
News ID: 7947    Publish Date : 2015/03/23

ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماوں نے شکارپور میں نماز جمعہ پر ہونے والا حملہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس و اندوہ کا اظھار کرتے ہوئے کہا: اندرون سندھ دہشت گردی کے کیمپوں کا خاتمہ کیا جائے ۔
News ID: 7748    Publish Date : 2015/01/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : یورپی ممالک کی جانب سے حضور اکرم (ص) کی شان میں اہانت کی شدید مذمت کرتے ہیں اس طرح کی قبیح حرکت کرنیوالوں نے اپنی اخلاقی پستی اور اپنی ہی بدکرداری عیاں کی ہے۔
News ID: 7701    Publish Date : 2015/01/18

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک کی موجودہ صورتحال میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے 21ویں ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
News ID: 7690    Publish Date : 2015/01/15

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : شہید کی فکر اور مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 7682    Publish Date : 2015/01/13

آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله هاشمی شاهرودی نے عراق کی مختلف سیاسی پارٹیوں و حکومت اور قوم سے لعنتی دہشت گرد داعش سے مقابلہ کے لئے یکجہتی و اتحاد کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 7657    Publish Date : 2015/01/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : آئین میں اکیسویں ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کیلئے جرات مند اور نڈر قیادت کا ہونا ضروری ہے۔
News ID: 7656    Publish Date : 2015/01/06

رسا نیوز ایجنسی - بھارت سے مسلسل اس طرح کی خبریں آرہی ہیں کہ اس سیکولرملک میں عوام الناس کو بڑی کثرت سے اور زبردستی ہندو دھرم میں داخل کیا جا رہا ہے۔ دی ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایام کیرالہ کی ریاست میں چھوٹی ذات کے انسٹھ (69) افراد کو زبردستی ہندو بنایا گیا جب کہ وہ مذہب عیسائیت کے پیروکار تھے۔ اس سے قبل بیالیس افراد کے بارے میں رپورٹ تھی کہ وہ بھی مسیحی برادری سے متعلق تھے لیکن انہیں بزور قوت ایک ہندو بت خانے میں لے جایا گیا اور انہیں ہندو بنا لیا گیا جبکہ اس سے بھی قبل سترہ افرا
News ID: 7622    Publish Date : 2014/12/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : تحریک جعفریہ پر تیرہ سالہ پابندی بلا جواز تھی ہم کسی بھی فرقے کے مقدسات کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔
News ID: 7598    Publish Date : 2014/12/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین مولانا غلام قاسم جعفری نے ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ و دہشت گردی پرسخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 7036    Publish Date : 2014/07/20

ڈاکٹر حسن روحانی نے امیر قطر سے فون پر گفتگومیں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے امیر قطر سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقہ کی حالیہ صورت حال کی جانب اشارہ کیا اور کہا : عصر دہشت گردی و قتل و غارت گری اب ختم ہو چکا ہے ۔
News ID: 6960    Publish Date : 2014/06/30

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما نے شام میں پاکستانی تکفیری دیوبندی دہشت گرد بھیجے جانے کے سلسلہ پر اظہار خیال کرتے ہوے بیان کیا : دشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کو عالمی تناظر میں ہی دیکھنا چاہیے ، یہ مسلہ پوری دنیا میں یکساں ہے اور پوری دنیا میں دہشت گردی کی حمایت کا مرکز سعودی عرب کی وہابی تکفیری حکومت ہے ۔
News ID: 6553    Publish Date : 2014/03/27

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : جب تک دہشت گردی کو جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا اس وقت تک ملک میں قیام امن و استحکام کا خواب شرمندئہ تعبیر نہیں ہوسکتا، دہشت گرد سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔
News ID: 6285    Publish Date : 2014/01/04

جے ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر ساجد علی ثمر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ عزاداری پر کسی بھی قسم کی پابندی قابل قبول نہیں ہے کہا: حکومت نے دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہوکرعزاداری پر پابندیاں لگانا شروع کردیں ۔
News ID: 6117    Publish Date : 2013/11/11

حجت الاسلام سید شہنشاہ نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ ہے اور مذاکرات ہی اس مسئلے کا حل ہے تو اس میں کوئی قباحت نہیں کہا: پاکستان میں شیعہ سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار رہے ہیں ۔
News ID: 6094    Publish Date : 2013/11/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہشت گردی ، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کو ملک کے سب سے بڑے مسائل بتاتے ہوئے تاکید کی: امید ہے نئی جمہوری حکومت مذکورہ تینوں بڑے مسائل کے حل کیلئے موثر حکمت عملی اپنائے گی ۔
News ID: 5425    Publish Date : 2013/05/22