Tags - دہشت گردی
ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
News ID: 437211 Publish Date : 2018/09/23
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نسل در نسل حکمرانی کرنیوالوں کا ملک پر قبضہ اور غلبہ ختم ہونیوالا ہے۔
News ID: 435768 Publish Date : 2018/05/01
مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
News ID: 435570 Publish Date : 2018/04/15
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قانون کو کاغذوں سے نکال کر عملی صورت میں اس کا نفاذ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
News ID: 435015 Publish Date : 2018/02/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہے۔
News ID: 434813 Publish Date : 2018/01/28
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا کہ شام میں امریکی موجودگی سے خطرات بڑھ سکتے ہیں لہذا تمام ممالک بالخصوص شامی حکومت ہوشیار رہیں۔
News ID: 434688 Publish Date : 2018/01/18
سپاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے اعلی مشیر :
جنرل یداللہ جوانی نے کہا کہ ہم اپنے دفاعی امور کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔
News ID: 433663 Publish Date : 2018/01/16
ولادی میر پوتن :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
News ID: 432268 Publish Date : 2017/12/15
لبنانی سابق وزیرخارجہ :
عدنان منصور نے کہا ہے کہ شام سے لیکر عراق ، یمن اور لبنان میں سبھی ممالک کو دہشت گردی سے کافی نقصان ہوا ہے .
News ID: 432153 Publish Date : 2017/12/08
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔
News ID: 431653 Publish Date : 2017/11/03
تلسی گیبارڈ :
امریکی کانکرس کی نمائندہ خآتون نے کہا : امریکی حکومت کے دعوے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں متضاد اور متناقض ہیں۔
News ID: 430438 Publish Date : 2017/10/19
آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ناجائز صیہونی حکومت جب سے وجود میں آئی ہے مقبوضہ فلسطین اور اس کے ارد گرد کے ممالک میں جنگ اور خونریزی جاری ہے۔
News ID: 429248 Publish Date : 2017/07/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اس ملک میں بسنے والے سنی ، شیعہ ،عیسائی، ہندو اور دیگر تمام مکاتب فکر کو مذہب و مسلک کی بنیاد سے آزاد ہو کر برابری کے حقوق حاصل ہیں۔
News ID: 428924 Publish Date : 2017/07/09
آیت اللہ محمد جنتی :
ایرانی گارڈین کونسل کے سربراہ نے کہا : حقیقی شیعہ کو نماز و عبادت کا خیال رکھنے اور دینی برادر کی مشکلات کو حل کرنے میں پہچانا جا سکتا ہے ۔
News ID: 428850 Publish Date : 2017/07/04
کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کا اسلام آباد میں تیسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا۔
News ID: 428765 Publish Date : 2017/06/29
برطانیہ میں ممکنہ دہشتگردی کے ۵ واقعات میں ۷ افراد ہلاک جبکہ ۲۰ زخمی ہوگئے۔
News ID: 428379 Publish Date : 2017/06/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اپنے دفاع کے لیے ہر قسم کے ہتھیاروں کے استعمال کرنے میں مکمل طور پر با اختیار ہے۔
News ID: 428245 Publish Date : 2017/05/26
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : زائرین کی مشکلات حکمرانوں کی پیدا کردہ ہیں جس کا مقصد امریکہ اور آل سعود کو خوش رکھنا ہے۔
News ID: 427626 Publish Date : 2017/04/20
حسین امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور نے کہا : امریکہ خطے میں وہابی دہشت گردوں کی پشتپناہی اور انھیں سعودی عرب کے ذریعہ آشکارا امداد فراہم کررہا ہے۔
News ID: 427547 Publish Date : 2017/04/16
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مطابق مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : وکی لیکس کے انکشافات کے بعد حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھیں کھل جانی چاہیئے۔
News ID: 427330 Publish Date : 2017/04/06