29 September 2018 - 19:56
News ID: 437273
فونت
سرگئی لاوروف :
روس کے وزير خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس ۳۰۰ دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
سرگئی لاوروف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کو دفاعی میزائل سسٹم ایس 300 فراہم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کردار ادا کرنا ایران کا بنیادی حق ہے۔

روسی وزير خارجہ نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس  300 دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی  کا فیصلہ کیا ہے۔

روسی وزير خارجہ نے شام میں ایران کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام ميں ایران کی موجودگی شامی حکومت کی درخواست پراور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے ۔ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔

روسی وزير خارجہ نے کہا کہ بعض حکومتوں کی ایران کو اس کی سرحدوں کے اندر محدود کرنے کی آرزو پوری نہیں ہوگی کیونکہ ایران کو بھی علاقائي اور عالمی سطح پر اپنا اثر رسوخ بڑھانے کا حق حاصل ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰/ :

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی مدد اور حمایت کررہا ہے

روس کے وزير خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس  300 دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی  کا فیصلہ کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کو دفاعی میزائل سسٹم ایس 300 فراہم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کردار ادا کرنا ایران کا بنیادی حق ہے۔

روسی وزير خارجہ نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس  300 دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی  کا فیصلہ کیا ہے۔

روسی وزير خارجہ نے شام میں ایران کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام ميں ایران کی موجودگی شامی حکومت کی درخواست پراور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے ۔ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔

روسی وزير خارجہ نے کہا کہ بعض حکومتوں کی ایران کو اس کی سرحدوں کے اندر محدود کرنے کی آرزو پوری نہیں ہوگی کیونکہ ایران کو بھی علاقائي اور عالمی سطح پر اپنا اثر رسوخ بڑھانے کا حق حاصل ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬