ٹیگس - کالعدم لشکر جھنگوی
پاکستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426789 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
پاکستان:
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے کی کارروائی میں کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کا ایک دہشت گرد ہلاک اور چارگرفتار ہوئے ہیں جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426705 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ۴ دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424951 تاریخ اشاعت : 2016/12/08