19 December 2016 - 18:31
News ID: 425169
فونت
ڈاکٹر ابوبکر عثمانی :
سرزمین پاکستان معروف سکالر اور تجزیہ نگار ڈاکٹر ابوبکر عثمانی نے یہ کہتے ہوئے کہ فکر حسینی، فکر خمینی کو روکنے کیلئے دشمن تمام تر وسائل و حربے استعمال کررہا ہے کہا: پاکستانیوں کیطرح شام کے عوام بھی اپنی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں ۔
کشمیری


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین پاکستان معروف سکالر اور تجزیہ نگار ڈاکٹر ابوبکر عثمانی یہ کہتے ہوئے کہ فکر حسینی، فکر خمینی کو روکنے کیلئے دشمن تمام تر وسائل و حربے استعمال کررہا ہے کہا: کشمیر ہماری شہ رگ، مگر ہم اپنی شہ رگ سے بھی مخلص نہیں ہیں ۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران نے دنیائے اسلام کی بھرپور خدمت کی ہے کہا:  بالخصوص پسے ہوئے طبقات کی، مستعضفین کی، جبر و استبداد کی زنجیروں میں مقید اقوام کی ۔

ڈاکٹر ابوبکر عثمانی اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب نے ان تمام لوگوں کی خدمت کی ہے جنہیں ان کی خدمت کا اجر تو درکنار بنیادی حق بھی نہ ملا کہا: مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آج بھی انقلاب کو کٹہرے میں لانے کی کوششیں جاری ہیں، حالانکہ کٹہرے میں اس نظام کو لانے کی ضرورت ہے جو دنیا پر رائج ہونے کے باوجود خلق خدا پر دامن حیات تنگ کئے ہوئے ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬