رائٹرز:
آگاہ منابع نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو شھر موصل سے فرار ہونے اور صحراء میں مخفی ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی اور امریکن حکمراں معتقد ہیں کہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے کمانڈرز کو موصل کی جنگ میں تنہا چھوڑ کر صحراء میں مخفی ہوگیا ہے اور موجودہ حالات میں فقط اپنے زندہ رہنے کے بارے میں سوچ رہا ہے البتہ موجودہ حالات میں داعش کے خلیفہ کے مخفی ہونے کی جگہ سے آگاہی ناممکن ہے ۔
عراقی اور امریکن اطلاع رساں مراکز نے اظھار نظر کیا کہ داعش اور البغدادی کے درمیان تعلقات کا قائم نہ ہونا نیز موصل پر عراقی فوج کا قبضہ اس بات کا بیان گر ہے کہ بغدادی اس شھر فرار ہوگیا ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۵
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے