شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
رسا نیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دھماکہ وادی الذہب کے علاقہ میں ایک بس میں ہوا ہے اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔/۹۸۹/ ف۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے