09 April 2017 - 14:15
News ID: 427399
فونت
جهاد اسلامی فلسطین:
جهاد اسلامی فلسطین نے شام پر امریکی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ حملہ صیہونی حکومت کی طرف سے تحریک پر انجام پایا ہے ۔
جهاد اسلامی فلسطین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جهاد اسلامی فلسطین تحریک نے امریکا کی طرف سے شام کے حمص میں شعیرات فوجی ائر بیس پر گذشتہ حملہ کی مذمت کی ہے ۔

اس تحریک نے اپنے ایک بیانیہ میں بیان کیا ہے : شام پر امریکی حملہ صیہونی حکومت کی طرف سے تحریک اور اس ملک کو ٹکڑا کرنے اور نیز علاقے کی ممالک کو کمزور کرنے کے مقصد سے انجام پایا ہے تا کہ اس سے صیہونی حکومت کا تسلط پھیلے و قائم رہے اور ساتھ ساتھ اس کو فائدہ حاصل ہو ۔

اسلامی جہاد نے تاکید کی ہے کہ بیرونی مداخلت اور بیرونی حملہ کسی بھی عربی اور اسلامی ممالک پر نا قابل قبول جانتا ہوں اور اس کی مذمت کرتا ہوں اور یہ قوم خود اپنے علاقے اور اپنے ملک کی قسمت کا فیصلہ کرے گی لیکن علاقے میں بیرونی مداخلت نے علاقے کو عالمی نفوذ و منفعت و تنازعہ کا میدان بیان دیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۰۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬