شام پر حملہ

ٹیگس - شام پر حملہ
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : مکار یورپی حکومتیں آج شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کر رہی ہیں جو ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران صدام کو ٹنوں کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تا کہ وہ ان کیمیائی ہتھیاروں سے ایران کے خلاف جنگ کے محاذوں اور سردشت و حلبچہ پر حملہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 427400    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

جهاد اسلامی فلسطین:
جهاد اسلامی فلسطین نے شام پر امریکی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ حملہ صیہونی حکومت کی طرف سے تحریک پر انجام پایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427399    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ نے جان بوجھ کر شام کے فوجیوں پر حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423410    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423052    تاریخ اشاعت : 2016/09/05