ٹیگس - صیہونیوں
کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436871 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
جموں و کشمیر دختران ملت کی جنرل سیکریٹری :
جموں و کشمیر دختران ملت نے کہا ہے کہ اسرائیلی صیہونیوں کے ساتھ کشمیریوں کا کسی بھی قسم کا تعلق یا رابطہ اسلام اور امت اور تحریک کشمیر سے غداری کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431941 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
جهاد اسلامی فلسطین:
جهاد اسلامی فلسطین نے شام پر امریکی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ حملہ صیہونی حکومت کی طرف سے تحریک پر انجام پایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427399 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اپنے ظالمانہ اقدام میں شدت پیدا کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422886 تاریخ اشاعت : 2016/08/28
غاصب اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے غرب اردن کے شہر جنین میں آئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 422693 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
فلسطینی نوجوان نے شاکید چیک پوسٹ پر کھڑے صیہونی فوجی دستے پر چاقو سے حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 422635 تاریخ اشاعت : 2016/08/16